Sunday 25 September 2011

نظر آخر نظر ہے

قصدن جو دیکھا ہو تو گناہگار ہوں میں
نظر آخر نظر ہے اٹھ گئی ہو گی

Tuesday 30 August 2011

رفیقوں سے رقیب اچھے

رفیقوں سے رقیب اچھے جو جل کر نام لیتے ہیں
گلوں سے خار بہتر ہیں جو دامن تھام لیتے ہیں

داغ کیوں بانٹے

چمکتے چاند کو چاندنی دی تو داغ کیوں بانٹے
بنا کے خوشنما پھولوں کو کیوں بھر دیۓ کانٹے 

Friday 19 August 2011

سہر تو ہو ہی جاۓ گی

شب فراق کی بھی سہر تو ہو ہی جاۓ گی
مگر نزع کے عالم میں اک عمر گزر جاۓ گی

تیرے بت کدے کے صنم

اک بات کہوں اے برہمن، گر تو برا نہ مانے
تیرے بت کدے کے صنم، ہو گئے ہیں پرانے

اٹھ اے بہار صبح

اٹھ اے بہار صبح، اٹھ کے سلام کر
دیوانہ آ رہا ہے، شب غم گزار کر

یوں سنبھل جاتے ہیں

صبح ہوتے ہی یوں سنبھل جاتے ہیں
رات دل نہ دکھا ہو جیسے

Friday 5 August 2011

دیکھا جو تیر کھا کے

دیکھا جو تیر کھا کے کمین گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی

Wednesday 3 August 2011

طول شب فراق

چرچا بوہت سنا ہے ریاضی میں آپ کا
طول شب فراق ذرا ماپ دیجئے 

Friday 29 July 2011

علامہ اقبال - امید حور

امید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو
یہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادھے بھولے بھالے ہیں

Thursday 30 June 2011

مرزا غالب - دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت

دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستاۓ کیوں

دہر نہیں، حرم نہیں، دار نہیں، آستان نہیں
بیٹھے ہیں رہگزر پر ہم، غیر ہمیں اٹھائے کیوں

جب ہو جمال دلفروز، صورت مہر نیمروز
آپ ہی ہو نظارہ سوز، پردے میں مُنہ چھپائے کیوں

قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی، غم سے نجات پاۓ کیوں

ہاں وہ نہیں خدا پرست، جاؤ وہ بیوفا سہی
جس کو ہو جان و دل عزیز، اسکی گلی میں جاۓ کیوں

غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں
روئیے زار زار کیا، کیجئے ہائے ہائے کیوں

Saturday 11 June 2011

دستور زبان بندی

نہیں منّت کاش تاب شنیدان داستان میری
خاموشی گفتگو ہے، بے زبانی ہے زبان میری

یہ دستور زبان بندی ہے کیسی تیری محفل میں 
یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زبان میری

اٹھے کچھ ورق لالہ نے کچھ نرگس نے کچھ گل نے
چمن میں ہر طرف بکھری ہے داستان میری

اڑا لی ہے کماریوں نے طوطیوں نے عندلیبوں نے
چمن والوں نے مل کر لوٹ لی طرز فگان میری

ٹپک آئ شمع آنسو بن کہ پروانے کی آنکھوں میں
سراپا درد ہوں حسرت بھری ہے داستان میری

الہی پھر مزہ کیا ہے یہاں دنیا میں رہنے کا
حیات جاوداں میری نہ مرگ ناگہاں میری

Friday 10 June 2011

عمر تو ساری کٹی عشق بتاں میں

ایک ہم ہیں کہ ہوے ایسے پشیمان کے بس
ایک وہ ہیں کہ جنہیں چاہ کہ ارمان ہونگے

منّت حضرت عیسا نہ اٹھائیں گے کبھی
زندگی کے لئے شرمندہ احساں ہونگے

عمر تو ساری کٹی عشق بتاں میں "مومن"
اب آخری وقت میں کیا خاک مسلمان ہونگے

جنوں کے آثار

اک تو ہوتے ہیں محبّت میں جنوں کے آثار
اور کچھ لوگ دیوانہ بنا دیتے ہیں

وقت کتنا قیمتی ہے آج کل

ان کی یاد، ان کا غم، ان کی فقر
وقت کتنا قیمتی ہے آج کل

Wednesday 8 June 2011

وقت رخصت

وقت رخصت وہ چپ رہے عدم
لیکن آنکھ میں پھیلتا گیا کاجل

رنجش کے پیام

خط لکھے ہوۓ رنجش کے پیام آتے ہیں
یہ کس کے نامے میرے نام آتے ہیں

شوق سے جانا

آنسو میرے تھم جایں تو شوق سے جانا
ایسے میں کہاں جاؤ گے برسات بہت ہے

Friday 3 June 2011

Masterpiece of Mirza Ghalib - مرزا غالب

سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
خاک میں کیا سورتیں ہونگی کہ پنہاں ہو گئیں

یاد تھی ہمکو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں
لیکن اب نقش و نگار تاق نسیاں ہو گئیں

تھیں بنا تو نش گردوں دن کو پردے میں نہاں
شب کو ان کے جی میں کیا آئ کہ عریاں ہو گئیں

قید میں یعقوب نے لی جو نہ یوسف کی خبر
لیکن آنکھیں روزن زندان ہو گئیں

سب رقیبوں سے ہون ناخوش، پر زنان مصر سے
ہے زلیخا خوش کہ محو ماہ کناں ہو گئیں

جو خون آنکھوں سے بہنے دو کہ ہے شام فراق
میں یہ سمجھوں گا کہ شامیں ہو فروزاں ہو گئیں

ان پریزادوں سے لینگے خلد میں ہم انتقام
قدرت حق سے یہی حوریں اگر وان ہو گئیں

نیند اسکی ہے، دما اسکا ہے، راتیں اسکی ہیں
تیری زلفیں جسکے بازو پر پریشان ہو گئیں

میں چمن میں کیا گیا، گویا دبستان کھل گیا
بلبلیں سن کر میرے نالے، گزالخوان ہو گئیں

وہ نگاہیں کیوں ہوئی جاتی ہیں یا رب دل کہ پار
جو میری کوتاہی قسمت سے مشغن ہو گئیں

بس کہ روکا میں نے اور سینے میں ابھین پاے بے پاے
میری آہیں بخیہ چاک گریبان ہو گئیں

وان گیا بھی میں تو انکی گلیوں کا کیا جواب
یاد تھی جتنی دعائیں، صرف دریبان ہو گئیں

جانفزا ہے بڑا، جس کے ہاتھ میں جام آگیا
سب لکیریں ہاتھ کی گویا رگ جان ہو گئیں

ہم مواہےحد ہیں، ہمارا کیش ہے ترک رسم
ملتیں جب مٹ گئیں، اجزا ایمان ہو گئیں

رنج سے خوگر ہو انسان تو مٹ جاتا ہے رنج
مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کے آسان ہو گئیں

یوں ہی گر ہوتا رہا غالب، تو اے اہل جہاں
دیکھنا ان بستیوں کو تم کی ویران ہو گئیں

69PZ5HYXX2NY

Wednesday 1 June 2011

کبر و غرور نفس

سب سے بڑا گناہ ہے کبر و غرور نفس
اے دوست اس گناہ کا مرتکب نہ ہو

قصم ہے خدا کی نہیں ممکن یہ احتساب
جب تک تیرا ضمیر تیرا محتسب نہ ہو

الفت نہ سہی نفرت ہی سہی

الفت نہ سہی نفرت ہی سہی
ہم یہ بھی گوارا کر لیں گے

اک یاد کسی کی دل میں لئے
جینے کا سہارا کر لیں گے

الفت یا نفرت

الفت نہ سہی نفرت ہی سہی، اس کو بھی محبّت کہتے ہیں
تو لاکھ چھپاہے بھید مگر، ہم دل میں سماۓ رہتے ہیں

(Note: this is actually a song by Rafi)

Monday 30 May 2011

شب فرقت

شب فرقت آخر سہر میں ڈھل جاۓ گی
پر عالم نزاع میں اک عمر گزر جاۓ گی

Sunday 29 May 2011

شبنم کا وضو

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو

شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرا
ایسا سکوت جس پے تقریر بھی فدا ہو

 .............

پھولوں کو آے جس دم شبنم وضو کرانے
رونا میرا وضو ہو نالہ میری دوا ہو

Friday 27 May 2011

Some verses from Shikwa - Allama Iqbal

تھی تو موجود ازل سے ہی تیری ذات قدیم
پھول تھا زیب چشم پر نہ پریشان تھی شمیم

شرط انصاف ہے، اے صاحب الطاف امین
بو گلل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم

ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظر
کہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر

Thursday 26 May 2011

Promise & Hope - وعدہ اور آس

وعدے پے تیرے کوئی کب تک فریب کھاۓ
کوئی ایسا کر بہانہ کے میری آس ٹوٹ جاۓ 

Narration:-

How long can one be deceived by your promises
Give such an excuse that i give up the hope

Wednesday 25 May 2011

Lack of courage - تیری ہمت کی کوتاہی

نہ شاخ گل ہی اونچی تھی نہ دیوار چمن بلبل
تیری ہمت کی کوتاہی تیری قسمت کی پستی ہے

Narration:

Neither flowers nor the wall of garden were tall enough for you ow nightingale
Your lack of courage is the cause of your misfortune

Monday 23 May 2011

Introspection - تدبّر

کبھی اے نوجوان مسلم! تدبّر بھی کیا تو نے؟
وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارا؟

تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوش محبّت میں
کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سر دارا 

Narration:-

Ow Young Muslim, have you ever introspected?
Which horizon was it of which you are a broken star?

You were raised by the very nation
Which crushed the crown of Dara* in their feet 
(*the powerful king of Historic Iran) 

Friday 20 May 2011

Misinterpretation - محرم سے مجرم

More great Poetry in Urdu courtesy of my uncle

ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے
اک نقطے نے محرم سے مجرم کر دیا

Narration:-

We kept on writing Prayer and they read it Deception (both words are very similar in Urdu with just a difference of a dot)
Just one dot turned us from blood relative into a convict

Birth of Morning - سہر

More great Poetry in Urdu courtesy of my uncle

گر عثمانیوں پے کوہ غم ٹوٹا تو کیا غم ہے
کہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سہر پیدا 

Narration:-

Usmaniya was the last nation of Muslim Monarchy in Eastern Asia, just before Britain invaded and defeated them. In the first verse, the poet mentions their staggering sorrow of being invaded and defeated by undermining it as nothing to feel sad for.
In the next verse s/he mentions that thousands of stars die to give birth to a morning (how night turns into morning)

Lord of Judgment Day - داور محشر

Another piece of awesome Urdu language poetry, courtesy of my Uncle (not sure who wrote this though)

اے داور محشر مجھے تیری قصم، ساری عمر تیری عبادت کی ہے
میرا نامہ اعمال تو دیکھ، مینے انسان سے محبّت کی ہے 

Narration

O lord of judgment day I swear upon you, that I have worshiped you my whole life
do have a look at my deeds, I have loved human(ity)

As per my understanding the poet is justifying his deeds to the almighty on the day of judgment being confident that as he has just loved humanity all his life, he has duly worshiped the lord.

Wednesday 18 May 2011

Allama Iqbal, the great poet of east - علامہ اقبال

Courtesy of my Uncle who is a walking library of poetry.
Noted here are some really great verses of Allama Iqbal the great poet of east.

اقبال بڑا پتیشک ہے، من باتوں میں موہ لیتا ہے
گفتار کا غازی بن تو گیا، کردار کا غازی بن نہ سکا

مسجد تو بنا دی شب بھر میں، ایمان کی حرارت والوں نے
یہ من تو پرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی بن نہ سکا

Narration:-

Iqbal (referring to himself) is so natural, he captures hearts by his conversations
he has indeed become the conqueror of conversations, but isn't able to become the conquerer of character

People with the strong (religious) beliefs have constructed mosques over night
but this heart is a habitual sinner, and so isn't able to become a devotee in years

Coincidentally, I took this picture of Allama Iqbal's TOMB in 2010.
Its the white structure in front of BADSHAHI MASJID (Kingship Mosque)

ShareThis