Sunday 25 September 2011

نظر آخر نظر ہے

قصدن جو دیکھا ہو تو گناہگار ہوں میں
نظر آخر نظر ہے اٹھ گئی ہو گی

Tuesday 30 August 2011

رفیقوں سے رقیب اچھے

رفیقوں سے رقیب اچھے جو جل کر نام لیتے ہیں
گلوں سے خار بہتر ہیں جو دامن تھام لیتے ہیں

داغ کیوں بانٹے

چمکتے چاند کو چاندنی دی تو داغ کیوں بانٹے
بنا کے خوشنما پھولوں کو کیوں بھر دیۓ کانٹے 

Friday 19 August 2011

سہر تو ہو ہی جاۓ گی

شب فراق کی بھی سہر تو ہو ہی جاۓ گی
مگر نزع کے عالم میں اک عمر گزر جاۓ گی

تیرے بت کدے کے صنم

اک بات کہوں اے برہمن، گر تو برا نہ مانے
تیرے بت کدے کے صنم، ہو گئے ہیں پرانے

اٹھ اے بہار صبح

اٹھ اے بہار صبح، اٹھ کے سلام کر
دیوانہ آ رہا ہے، شب غم گزار کر

یوں سنبھل جاتے ہیں

صبح ہوتے ہی یوں سنبھل جاتے ہیں
رات دل نہ دکھا ہو جیسے

ShareThis